تمام تعلیمی سہولیات سے آراستہ ایک ایسا ادارہ جہاں نہ صرف بچوں کو اعلی تعلیم یافتہ ٹیچرز کی نگرانی میں معیاری تعلیم دی جاتی ہے بلکہ ان کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔