Saturday, 6 June 2015

Health Screening Camp at The Hope Grammar School, Bulani


بچوں کی اچھی تعلیم کے لیے ان کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے۔ اسی سلسلے میں دی ہوپ گرامر سکول بلانی میں سکول کے بچوں کے لیے ایک میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے بچوں کی درجہ ذیل چیزوں کا معائنہ کیا گیا:

۔ قریب اور دور کی نظر کا معائنہ

۔ دانتوں کا معائنہ

۔ جلد کا معائنہ

۔ عمر کے لحاظ سے وزن کی پیمائش

۔ عمر کے لحاظ سے قد کا معائنہ

۔ غذائی کمی کا معائنہ
بچوں کے مکمل معائنے کے بعد میڈیکل آفیسرز نے بچوں کو ادویات اور عینکیں
 وغیرہ تجویز کیں۔ نیز ہر بچے کی غذائی صورت حال بارے رپورٹ بنا کر ادارہ کو 
پیش کی تا کہ انتظامیہ والدین سے مشاورت کرسکے۔

























No comments:

Post a Comment